*اسلام آباد ہائیکورٹ*
آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کی درخواست پر سماعت
جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی
لاپتہ شہری کی اہلیہ خلیقہ خورشید نے بازیابی درخواست دائر کر رکھی ہے
شہری خواجہ خورشید 7 جون سے راولپنڈی سے لاپتہ ہیں
خواجہ خورشید راولپنڈی سے لاپتہ ہوا ہے ؟ عدالت کا استفسار
سیکٹر جی 13 اسلام آباد بلایا گیا تھا وہاں سے کوئی اٹھا کر لے گیا ، وکیل
یہ ویسا ہی کیس ہے جس طرح احمد فرہاد کیس تھا ، وکیل درخواست گزار
خواجہ خورشید کہاں کا رہنے والا ہے ؟ عدالت کا استفسار
یہ کشمیر وادی نیلم کا رہنے والا ہے ، وکیل درخواست گزار
راولپنڈی سے اسلا م آباد کے سیکٹر جی 13 بلایا گیا وہاں سے 8 دن سے لاپتہ ہے، وکیل درخواستگزار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کر دیا
سیکریٹری دفاع ، راولپنڈی ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر کے سیکٹر کمانڈرز سے رپورٹ لیکر آگاہ کریں ، اسلام آباد ہائیکورٹ
آئی ایس آئی ، ایم آئی اور ایف آئی اے سے معلوم کرکے ریورٹ جمع کرائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ