عمران خان نے مولانا فضل الرحمان پر عدم اعتماد کیا شہباز شریف نے مولانا کی گھر پہنچ گئے اپوزیشں اتحاد میں دراڑیں
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد*
*مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم*
*وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی*
*مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے پر امن جد وجہد کو فروغ دیا، وزیراعظم*
*وزیراعظم کی مولانا فضل الرحمان کی دینی خدمات کی تعریف*
وزیراعظم نے سیاسی مسائل کے باہمی تعاون سے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی