کراچی: کورنگی نمبر 5 کے ایریا میں فائرنگ سے 4 سال کی بچی حورین کے زخمی ہونے کا معاملہ فائرنگ کا واقعہ پڑوسیوں میں لین دین میں تنازعے کے باعث پیش آیا، پولیس جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ کی گئی ہے، ایس ایس پی
بچی ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہوئی، توحید رحمان میمن
ایس پی لانڈھی جائے وقوعہ روانہ،ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ، ایس ایس پی کورنگی توحید رحمان میمن