کراچی میں ڈاکوؤں کی واردات سے پریشان عوام کا پارہ ہائی ایک گھنٹے کے دوران عوام کے تشدد سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک سرجانی تیسر ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک، پولیس حکام ہلاک ڈاکو کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ، پولیس حکام

کراچی : ہلاک ڈاکو کی شناخت کر رہے ہیں ، پولیس حکام

کراچی : گھنٹے قبل اورنگی ٹاؤن ، غوثیہ چوک پر بھی عوام کے تشدد ایک ڈاکو ہلاک ہوا ، پولیس حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں