شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں درج نو مئی کے 8 مقدمات کی تفتیش کا معاملہ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

راولپنڈی

شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں درج نو مئی کے 8 مقدمات کی تفتیش کا معاملہ

لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

تفتیشی ٹیم آج شاہ محمود قریشی سے نو مئی کے کیسز کی مزید تفتیش کرے گی

سات مئی کو تفتیشی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا تھا

سات مئی کو شاہ محمود قریشی کا وائس میچنگ،فوٹو ائیڈینٹیفیکیشن ٹیسٹ اور وڈیو بھی ریکارڈ کی گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں