کراچی سہراب گوٹھ بس ٹرمنل پر چھاپا
بھاری تعداد میں اسمگلڈ اشیا برامد کی گئی ہے،ڈی ایس پی سہراب گوٹھ
اسمگل سامان بسوں کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا
بس اڈے کے مالکان احتجاج کررہے ہیں
مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا سہراب گوٹھ بس ٹرمنل کے قریب احتجاج کا معاملہ
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا
مین سپر ہائی وے کوئٹہ بس اڈا انے جانے والے دونوں روڈ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا،ٹریفک پولیس
