کوئٹہ: اتحادچوک اورسریاب روڈپر دھماکوں کے مقدمات درج
کوئٹہ: سی ٹی ڈی نےمقدمہ درج کرکےتحقیقات شروع کردیں
مقدمات میں انسداددہشت گردی ایکسپلوزیوایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل ،سی ٹی ڈی حکام
کوئٹہ:گزشتہ روزدھماکوں میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 21 افراد زخمی ہوئے،سی ٹی ڈی حکام
کوئٹہ:سریاب روڈپرپرچم فروخت کرنےوالی ریڑھی پردستی بم حملے میں ایک نوجوان زخمی ہوا
ہے۔سی ٹی ڈی حکام
کوئٹہ:گزشتہ روزسرینا ہوٹل کے باہر دھماکے کے بعد سریاب روڈ پربھی ایک دھماکاہوا
سرینا ہوٹل کے باہر دھماکے میں 2پولیس اہلکار جاں بحق، 8اہلکاروں سمیت 12افرادزخمی ہوئے
کوئٹہ:دوسرادھماکاسریاب روڈپر پرچم کے اسٹال پر دستی بم کے ذریعے کیا گیا ،پولیس
کوئٹہ:دستی بم حملےمیں پرچم فروحت کرنے والا شخص شدید زخمی ہوا،پولیس
کراچی:دھماکےکی شدت سےقریبی عمارتوں کےشیشے ٹوٹ گئے
دھماکے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے ،پولیس
