راولپنڈی
راولپنڈی شہر اور نواحی علاقوں میں سٹریٹ کرائم ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں اضافہ
ڈیری حسن اباد لالہ زار کے علاقے میں ڈکیت موٹر سائیکل گروہ متحرک ہوگیا
دکاندار تاجر راہگیر ڈاکوؤں کے نشانے پر نشان پر آگئے
20 منٹ کے دوران ڈیری حسن اباد میں مرغی کے تین تاجروں کو لوٹ لیا گیا
ڈاکو مرغی کی تین دکانوں سے 20 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے
تاجروں کی جانب سے مددگار 15 پر کالیں کی گئی
ایک گھنٹے بعد بھی کوئی رسپانس نہ ایا متاثرہ تاجر
ڈاکوؤں کا گروہ گزشتہ ایک ماہ سے علاقے میں مسلسل لوٹ مار کر رہا ہے تاجر