آزادکشمیر کی 16 رکنی کابینہ میں 11 ارکان بیرسٹر سلطان محمود گروپ سے ہوں گے

تحریک انصاف آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ذرائع آزادکشمیر کی 16 رکنی کابینہ میں 11 ارکان بیرسٹر سلطان محمود گروپ سے ہوں گے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود نے وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور کو 11 ممبران اسمبلی کو کابینہ میں شامل کرنے کی فہرست دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں