تتہ پانی
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا 5 فروری سیز فائر لائن کوٹلی کا دورہ ہندوستانی انتظامیہ اور سفاک فوج کوچار روز قبل ہی راس نہ آیا۔
تتہ پانی سیکٹر کے علاقے تاہی میں ہندوستانی فوج کی سول آبادی پر ہیوی مشین گنوں سےشدید گولہ باری۔
تتہ پانی کے نواحی علاقے تاہی میں مکان پرمارٹر گولہ گرنے سے بچے سمیت دو کشمیری خواتین زخمی۔
15سالہ عامر علی،18 سالہ اریدہ بشارت،28 سالہ زبینہ منظور زخمی۔
زخمی شہریوں کو تتہ پانی اور کوٹلی کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا
گولہ باری سے زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
ہندوستانی فوج آئے روز گولہ باری کرکے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے،شہری
اقوام متحدہ اور عالمی برادری فوری نوٹس لیکرامن افواج کی تعیناتی کو یقینی بنائے،شہری
تتہ پانی سے جڑے بٹل،منڈہول،دھنواں،گوئی، مدارپور،درہ شیر خان سمیت متعدد علاقہ جات کی سول۔آبادی ہندوستانی گولہ باری سے شدید متاثر ہیں۔
تتہ پانی سے ملحقہ چار سیکٹرز میں طبی سہولیات کا فقدان ہے،شہری
ہماری شہری کوٹلی اور راولپنڈی کے راستے میں دم توڑ جاتے ہیں،شہری
عمران سیز فائر لائن کے چار سیکٹرز پر مشتمل تتہ پانی میں 100 بیڈ اسپتال کی فوری منظوری دیں،شہری
تتہ پانی 100 بیڈ اسپتال سے گولہ باری سے متاثرہ شہریوں کو ریسکیو کرنے میں مدد ملے گی،شہری
تتہ پانی(سخاوت سدوزئی)