بلوچستان وزیر اعلی کی تبدیلی کی باز گشت بلوچستان عوامی پارٹی نے کمر کس لی اور وزیر اعلی بلوچستان کےلیے میر صادق سنجرانی کا نام فائنل

*بریکنگ نیوز*

*بلوچستان وزیر اعلی کی تبدیلی کی باز گشت*

*بلوچستان عوامی پارٹی نے کمر کس لی اور وزیر اعلی بلوچستان کےلیے میر صادق سنجرانی کا نام فائنل*
*بلوچستان عوامی پارٹی کے* *عہدیداروں نے اپنے اجلاس میں میرصادق سنجرانی پر اظہار اطمینان*

*بلوچستان عوامی پارٹی سے میرصادق صادق سنجرانی کا جمعیت علمائے اسلام کے غفور حیدری سے ملاقات*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں