اسلام آباد کی نواحی گائوں سے 6 بڑے منشیات فروشوں کو گرفتار 6 کلوگرام ہیروئن اور 2 کلو چرس برآمد

‏اسلام آباد میں ترنول کے علاقے ڈورا گاؤں سے ان 6 بڑے منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا جن سے تقریباً 6 کلوگرام ہیروئن اور 2 کلو چرس برآمد ہوئی۔۔ بلا شبہ علاقہ خطرناک ہے مگر ان کے نیٹورک تک بھی پہنچا جائے تو بڑی کامیابی ہوتی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں