بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب 4 نوجوانوں کی فائرنگ نشہ میں دھت نو دولتئے گرفتار


وزیر اعلی عثمان بزدار کی ناقص سیکورٹی کے واقعہ کے بعد وزیر اعظم کی سیکورٹی پر بھی سوال اٹھ گئے بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب 4 نوجوانوں کی فائرنگ نشہ میں دھت نو دولتئے گرفتار

اسلام آباد:بنی گالہ میں وزیر اعظم رہائیشگاہ کے قریب فائرنگ ،گاڑی نمر 051-ALi کرولا کار رنگ سفید میں سوار نشے میں 4لڑکوں جہانزیب نثار،عبدالمعیز،مصطفیٰ حسین اور حسنین نے فائرنگ کی ، پولیس نے گرفتار کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں