بااثر افراد نے ماں بیٹی کو تنگ کیا. بیٹی کو دوستی لگانے پر مجبور کیا. ماں بیٹی نے تھانے میں شکایت کر دی. واپسی پر بااثر افراد نے ماں بیٹی کو گلی میں گھسیٹ کر مارا. ڈنڈوں اور سوٹو‌ں سے ان کو بری طرح زخمی کر دیا.

اوکاڑہ… ماں بیٹی پر تشدد کا واقعہ…

بااثر افراد نے ماں بیٹی کو تنگ کیا. بیٹی کو دوستی لگانے پر مجبور کیا. ماں بیٹی نے تھانے میں شکایت کر دی.
واپسی پر بااثر افراد نے ماں بیٹی کو گلی میں گھسیٹ کر مارا. ڈنڈوں اور سوٹو‌ں سے ان کو بری طرح زخمی کر دیا.
مقدمہ کے باوجود مجرم ابھی تک آزاد ہیں. پولیس انہیں گرفتار نہیں کر رہی.

https://x.com/OfficialDPRPP/status/1797993099752263912?t=DK9vHQUPrXQpOPlI87m3eQ&s=19

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن “NEVER AGAIN” خواتین کے ساتھ زیادتی اب نہیں کے تحت پنجاب پولیس اوکاڑہ نے خاتون اور اسکی بیٹی کو تشدد کر کے زخمی کرنے والے دونوں ملزمان کو قلیل وقت میں گرفتار کر لیا۔ خواتین و بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد جیسے واقعات پر پنجاب پولیس زیرو ٹالرینس پالیسی اپنائے ہوئے ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں