پولیس اور ڈاکووں کے مابین پولیس مقابلہ ڈاکو شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار پولیس نےمقابلہ کیا 2 ڈاکو ہلاک 2 فرار ملزمان دوران واردات شہریوں سے بدفعلی اور زیادتی کیا کرتے تھے ،

پولیس اور ڈاکووں کے مابین پولیس مقابلہ ڈاکو شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار پولیس نےمقابلہ کیا 2 ڈاکو ہلاک 2 فرار ملزمان دوران واردات شہریوں سے بدفعلی اور زیادتی کیا کرتے تھے ،

پرانی انارکلی/ پولیس مقابلہ

فصیح روڈ پر پولیس اور ڈاکووں کے مابین پولیس مقابلہ

علاقہ تھانہ پرانی انارکلی سے 4 کس ڈاکو شہری سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین کر فرار

ایس ایچ او پرانی انارکلی ، سول لائن ، مزنگ اور لٹن روڈ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ڈاکوؤں کا پیچھا کر کہ فصیح روڈ پر قبرستان کے قریب ڈاکوؤں کو رائونڈ آپ کیا

جس پر ڈاکوؤں نے اندھا دھن فائرنگ شروع کردی

پولیس کی جانب سے حفاظت خود اختیاری اپنائی گئی

فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار

ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت عاشق اور شہزاد کے نام سے ہوئی ، ترجمان پولیس

فرار ڈاکوؤں کی تلاش عمل میں لائی جا رہی ہے ، ایس پی سول لائنز

    ملزمان دوران واردات شہریوں سے بدفعلی اور زیادتی کیا کرتے تھے ، ترجمان پولیس

    عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے ، ایس پی سول لائنز ڈاکٹر عبدالحنان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں