اسلام آباد میں ٹریل فائیو پر جاں بحق ہونے واکے طالب علم طحہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا

*ٹریل فائیو طحہ کی ہلاکت کا معاملہ*

ابتدائی رپورٹ کے مطابق طحہ کے جسم پے کسی قسم کے نشانات نہیں پائے گیے،

طحہ کے جسم کی تمام ہڈیاں بھی صحیح سلامت پائی گئی ہیں، رپورٹ

طحہ کی سیرولوجیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے، ہپستال ذرائع

سیرولوجیکل رپورٹ زہر خوارانی کے حوالے سے چیک کیا جائے گا، ہسپتال ذرائع

میڈیکل ایگزامینیشن کے لیے نمونے لاہور بھجوائے گئے ہیں جس کی رپورٹ آنا باقی ہے، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں