شہر میں ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے اہم اجلاس
اجلاس میں ڈینگی کے خاتمے کے حوالے سے مختلف اقدامات اور مہم کا جائزہ
شہر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کا کوئی بھی مریض رپورٹ نہیں ہوا، بریفنگ
شہریوں کے تعاون کے بغیر ڈینگی پر قابو پانا ناممکن ہے، ڈی سی اسلام آباد
شہری اپنے گھروں اور ارد گرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں، عرفان نواز میمن