بیکنگ نیوز۔۔
*وزیر اعلیٰ پنجاب کی سیکیورٹی نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے. عثمان بزدار کی گاڑی پر بھی حملہ ہوا ہے.. پنجاب کے وزير اسد کھوکھر کے بيٹے ملک حسنين کی دعوت وليمہ ميں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسد کھوکھر کے بھائی مبشر شديد زخمی، وليمے ميں وزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شريک تھے. فائرنگ وزیر اعلی کی گاڑی سے چند میٹر دور ہوئی۔ ملزم گرفتار نامعلوم دو حملہ آور گھات لگائے موجود تھے۔اسد کھوکھر کے بھائی حملے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں*
