لاڑکانہ پولیس کی جانب علاقے میں ڈاکوؤں کا گھیرا تنگ۔ دو ڈاکو زخمی دو پولیس جوان بھی فرائض نبھاتے ہوئے زخمی ہوئے ہیں۔ ڈاکوؤں کے منظم گروہ کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا ہے

لاڑکانہ پولیس کی جانب علاقے میں ڈاکوؤں کا گھیرا تنگ۔ دو ڈاکو زخمی دو پولیس جوان بھی فرائض نبھاتے ہوئے زخمی ہوئے ہیں۔ڈاکوؤں کے منظم گروہ کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا ہے

لاڑکانہ پولیس کی جانب سے تھانہ رشید وگن کی حدود گاؤں میاں خان کھکھرانی والے علاقے میں ڈاکوؤں کا گھیرا تنگ۔

*دو ڈاکو زخمی۔*

دو پولیس جوان بھی فرائض نبھاتے ہوئے زخمی ہوئے ہیں۔

ڈاکوؤں کے منظم گروہ کو پولیس نے گھیرے میں لے لیا ہے۔

مقابلے والے جگہ مزید نفری طلب کرلی گئی ہے۔

*ایس ایس پی لاڑکانہ*
*میر روحل خان کھوسو بھی مقابلے والی جگہ روانہ۔*

مقابلہ تا حال جاری۔

ترجمان لاڑکانہ پولیس۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں