تحریک انصاف کی متحرک کارکن صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا،

سرگودھا: تحریک انصاف کی متحرک کارکن صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، زرائع

سرگودھا: گوجرانوالہ پولیس نے صنم جاوید کو سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کیا
زرآج پاکستان تحریک انصاف کی خواتین رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاویدکی ضمانت منظور ہوئی تھی
دونوں رہنماوں کے خلاف 9 مئی کے حوالہ سے میانوالی میں تین مقدمات درج تھے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تینوں مقدمات میں ضمانت مںظور کی دونوں خواتین رہنماوں کے مچلکے جمع کرائے گئے ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں