چیف جسٹس نے رحیم یار خان میں ہندو مندر جلانے کا ازخود نوٹس لے لیا، سپریم کورٹ نے کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ چیف جسٹس نے ازخود نوٹس چیئرمین ہندو کونسل و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار سے ملاقات کے بعد لیا۔ چیف سیکٹری پنجاب اور آئی جی پنجاب کل سپریم کورٹ میں طلب۔
