سندھ کابینہ میں تبدیلی ,چار وزرا کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی سندھ کابینہ میں شامل تین وزرا ایک مشیر کو فارغ کیےجانے کا امکان سہیل انور سیال نثار کھوڑو ہری رام کو سندھ کابینہ سےفارغ کرنے کا امکان

سندھ کابینہ میں تبدیلی ,چار وزرا کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی

سندھ کابینہ میں شامل تین وزرا ایک مشیر کو فارغ کیےجانے کا امکان

سہیل انور سیال نثار کھوڑو ہری رام کو سندھ کابینہ سےفارغ کرنے کا امکان

پیپلزپارٹی قیادت کی مشاورت سےسندھ کابینہ میں ردوبدل

سعید غنی سےمحکمہ تعلیم ناصر شاہ سےاطلاعات کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

سردار شاہ کو وزیرتعلیم اور سعید غنی کو وزیر اطلاعات بنانےپر غور

اسماعیل راہو سےزراعت تیمور تالپور سےانفارمیشن ٹیکنالاجی کا قلمدان واپس لینے کا فیصلہ

جام خان شورو,گیان چند, ضیا عباس کو صوبائی وزیر بنایاجائےگا

جام اکرام سےاینٹی کرپشن کا قلمدان واپس لینےکا فیصلہ

معاون خصوصی بنگل خان مہر کو اینٹی کرپشن کا قلمدان دیئے جانے کا امکان

صوبائی وزیر اسماعیل راہو کو یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اور محکمہ ماحولیات کا قلمدان دیئے جانےکا فیصلہ

مکیش کمار کو وزیر خوراک گیان چند کو اقلیتی امور کا قلمدان دیاجائےگا

تیمور تالپور کو وزیر جنگلات بنایاجائےگا

تنزیلہ قمبرانی کو وزیراعلی کا معاون خصوصی انفارمیشن ٹیکنالاجی بنایاجائےگا

منظور وسان کو وزیراعلی کا مشیر زراعت بنانےکا امکان

وزیراعلی کے پانچ معاونین خصوصی تعنیات کرنے کا فیصلہ

ریاض شیرازی ,رسول بخش چانڈیو,ارباب لطف اللہ کو وزیراعلی کا معاون خصوصی بنایاجائےگا

ساجد جوکھیو کو صوبائی وزیر سماجی بہبود بنائےجانے کا امکان

لیاقت آسکانی ایاز مہر کو بھی سندھ کابینہ میں نمائندگی دی جاےگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں