خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور عدنان قادری 9 مئی واقعات کے الزامات سے بری ہوگئے،
انسداد دہشتگردی عدالت نے پشاور نے صوبائی وزیر عدنان قادری کو بری کر دیا
عدنان قادری پر 9 مئی واقعات میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بولنے اور تھوڑ پھوڑ کا الزام تھا
اللہ کے فضل و کرم سے تمام الزامات سے بری ہوگئے ہیں، صوبائی وزیر عدنان قادری
جمہوریت کی بالادستی اور عوامی خدمت کے نصب العین پر قائم رہیں گے، عدنان قادری
انتظامیہ، عدلیہ اور قانون سے احترام کا رشتہ قائم رکھیں گے، عدنان قادری
اپنے وکیل حبیب اللہ مہمند کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے بہترین انداز میں مقدمہ پایہ تکمیل تک پہنچایا، عدنان قادری