*پی ٹی آئی نے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیا*
*پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے نامزد کر دیا۔*
میں وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کیا۔میں اپنے عوام اور عمران خان سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں اپنی زمہ داریاں ایمانداری سے ادا کروں گا اور آپکے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔@ImranKhanPTI @PTIAJK_Official
— Sardar Abdul Qayyum Niazi (@QayyumNiaziPTI) August 4, 2021
*مزے کی بات یہ ہے کہ جولائی میں ہونے والے کشمیر الیکشن تک عمران خان عبدالقیوم نیازی کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا*
*عمران خان جلسے کے دوران تقریر کر رہے تھے ان کو ایک پرچی دی گئی تاکہ وہ اسٹیج پر بیٹھے ہوئے لوگوں کے نام لے دیں عمران خان اس وقت چونک گئے جب عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کا نام پڑھا اور پوچھا کیا یہاں پر بھی نیازی ہیں چلو اچھی بات ہے نیازی ہر جگہ پر پھیل گئے*
مسلم لیگ ن انتخاب تو ہار گئی مگر مریم نواز کی جارحانہ پالیسی کے سبب ایک غیر سیاسی کارکن محض پیسے کی بنیاد پر وزیراعظم نہ بن سکا۔@ImranKhanPTI @fawadchaudhry @MaryamNSharif @NawazSharifMNS https://t.co/LAzjgPfmzU
— Shakil Ahmed Turabi (@Saturabi) August 4, 2021
*بات یہ ہے کہ 2018 کے الیکشن سے پہلے عمران خان کہتے تھے ہمارے پاس دو سو بندوں کی بہترین ٹیم ہے جب ہماری حکومت آئے گی تو 90 دن میں تبدیلی آئے گی اور اور ہماری ٹیم کام کرکے دکھائے گئی*
*پھر پورے پاکستان نے دیکھ لیا ماہر ٹیم نہیں تھی بلکہ لٹیروں کی ٹیم تھی اسی طرح کشمیر میں بھی عمران خان اسی طرح کی باتیں کرتے رہے لیکن جس کو وزیراعظم بنایا الیکشن سے پہلے اس کو جانتے تک نہیں تھے*
دو اور تین ستاروں کی بات ہوتی تو چار والے کی مان کر بیرسٹر،تین اوراور ایک والوں کی چلتی تو سردار تنویر وزیراعظم ہوتے۔ عمران تین والے کی بات مان سکتے تھے مگر پیسے والے کا چلن روکنے کا کریڈٹ محترمہ مریم نواز کو جاتا جنھوں نے بہت بڑے جلسے میں ایک ارب کی ڈیل بے نقاب کی۔ pic.twitter.com/PdEVL0OQdA
— Shakil Ahmed Turabi (@Saturabi) August 4, 2021
*سنا ہے کشمیر والے بھی عثمان بزار کا مذاق اڑاتے تھے اب عبدالقیوم نیازی کی شکل میں کشمیر والوں کو بھی عثمان بزدار مل گیا*