63

میاں بیوی کی نجی زندگی کی خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کے بعد بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی میاں بیوی کی نجی زندگی کی خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کے بعد بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

راولپنڈی کے تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ملزمان روشن دان سے محلے میں مقیم میاں بیوی کی نجی زندگی کی خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بناتے رہے،

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ 7 ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے . ip

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں