کراچی: شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی انتقال کر گئے۔بیٹا
کراچی:وہ طویل عرصہ سے شوگر کے مرض میں مبتلہ تھے۔بیٹا
کراچی:ان کا انتقال پھپڑوں میں انفیکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔بیٹا
کراچی: آصف مہدی پھپڑوں کے انفیکشن کے باعث نو دن سے اغا خان اسپتال میں زیر علاج تھے۔بیٹا
کراچی: گزشتہ روز طعبیت خراب ہونے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔بیٹا
کراچی : آصف مہندی کی میت مقامی اسپتال سے گھر کے لیے روانہ کی جارہی ہے