صدر نیشنل عارف عثمانی کو عہدے سے فارغ کرنے کے لئے انٹرا کورٹ اپیل پر تحریری حکمنامہ جاری

*صدر نیشنل عارف عثمانی کو عہدے سے فارغ کرنے کے لئے انٹرا کورٹ اپیل پر تحریری حکمنامہ جاری،*

تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ پر مشتمل چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے جاری کیا،

*عدالت نے اپیل اور متفرق درخواست پر الگ الگ نوٹسز جاری کر دئیے، حکمنامہ*

*عدالت نے میں وفاق، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر، مشیر خزانہ، سیکرٹری خزانہ، گورنر اسٹیٹ بنک، چیرمین ایس ای سی پی، صدر نیشنل بنک عارف عثمانی، چیرمین نیب، ڈی جی ایف آئی اے، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری خارجہ کو نوٹس جاری کر دیا،*

لطیف قریشی اپنے وکیل ڈاکٹر جی ایم چوہدری نے اپیل کے فیصلے کے خلاف ہے، حکمنامہ

*سنگل رکنی بنچ نے 29 جون کو لطیف قریشی کی درخواست منظور کی، حکمنامہ،*

*تمام فریقین آئندہ سماعت سے پہلے جواب ہائیکورٹ میں جمع کرائیں، حکمنامہ*

*رجسٹرار آفس تمام فریقین کو نوٹس جاری کریں، حکمنامہ*

*رجسٹرار آفس وزارت خزانہ، نیشنل بنک اور لطیف قریشی کے اپیل کے ساتھ کلب کر دے، حکمنامہ*

*رجسٹرار آفس نیشنل بنک کے صدر عارف عثمانی کی اہلیت سے متعلق تمام اپیلیں کو 9 اگست کے لئے مقرر کر دے، حکمنامہ*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں