16 سالہ لڑکی کے اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں ذانی اکاش کو عمرقید، 25 سال قید اور 02 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا

‏راولپنڈی پولیس کی اہم کامیابی، 16 سالہ لڑکی کے اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم اکاش کو عدالت نے جرم ثابت ہونے پر عمرقید، 25 سال قید اور 02 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ سی پی او محمد احسن یونس کی انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیمز کو ملزم کو قرارواقعی سزا دلوانے پر شاباش۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں