سکھر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا صحافی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہے تاحال سندھ حکومت یا کسی منتخب نمائندے نے زخمی صحافی کی عیادت نہیں کی

سکھر میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا صحافی کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہے

تاحال سندھ حکومت یا کسی منتخب نمائندے نے زخمی صحافی کی عیادت نہیں کی

سندھ حکومت زخمی صحافی حیدر مستوئی کے علاج کے لیے فوری اقدامات کریں، صحافیوں کا مطالبہ

وزارت اطلاعات زخمی صحافی کے علاج کے لیے فوری رقم جاری کرے، صحافیوں کا مطالبہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں