پنجاب کے وزیر علیم خان سمیت دیگر افراد پر اسلام آباد کے نواحی گاؤں میں زمینوں پر قبضہ کی کوشش میں قتل کے الزام کے معاملہ پر دوبارہ کشیدگی

اسلام آباد: موضع ملوٹ میں قبضے کے دوران شخص کی ہلاکت کا معاملہ موضع ملوٹ میں دوبارہ حالات کشیدہ ہوگئے اسلام آباد ماڈل پراجیکٹ میں مسلح افراد کی موجودگی اور فائرنگ چند روز قبل صبح قبضے کی کوشش میں 3 گھنٹے فائرنگ کی گئی تھی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق اور اور ایک شخص زخمی ہو گیا تھا قتل کی ایف آئی آر میں علیم خان ، ملک طاہر، مرزا نوید اور نمبردار فضیل کے خاندان کے نام درج ہیں قتل کےوقوعہ کے بعف لواحقین لی جانب سے راول ڈیم چوک میں احتجاج کیا گیا تھا ٹیم این اے خرم نواز اور ایس ایس پی اپریشن نے اسلام آباد ماڈل پراجیکٹ اور پارک ویو سوسائیٹیز کو سیل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں