87

گلگت۔ شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پہ بلاک ھو گئی ہے  محکمہ داخلہ گلگت۔ 50 میٹر تک شاھراہ سیلاب میں بہہ گئی ہے۔ محکمہ داخلہ

فوری ٹیکرز
شاہراہ قراقرم/ محکمہ داخلہ
گلگت۔ شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پہ بلاک ھو گئی ہے  محکمہ داخلہ
گلگت۔ 50 میٹر تک شاھراہ سیلاب میں بہہ گئی ہے۔ محکمہ داخلہ
گزشتہ رات کی شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلاینڈگ کے باعث  شاہراہ بلاک ہوئی۔ محکمہ داخلہ
گلگت۔ بھاری مشینری موقع پر کام کر رہی ہے۔ محکمہ داخلہ
گکگت۔ شاہراہ کھلنے میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں۔ محکمہ داخلہ
گلگت۔ شاہراہ قراقرم کوجلد از جلد  کھولنے کی کوششیں جاری ہے ۔محکمہ داخلہ
گلگت۔ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن، این ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران موقع پہ کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔ محکمہ داخلہ
گلگت۔ بلاک میں پھنسے مسافروں کو پیدل کراس کروا کے گلگت روانہ کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ
گلگت۔ مسافر و سیاح شاہراہ قراقرم کھلنے تک سفر سے اجتناب کریں ۔محکمہ داخلہ۔
گلگت۔ پہلے سے شاہراہ پہ سفر کرنے والے حضرات چلاس سے آگے کا رخ ھر گز نہ کریں۔ محکمہ داخلہ گلگت ۔سڑک کی مکمل بحالی تک شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک ھر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔محکمہ داخلہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں