تھانہ نیلور لڑکے ساتھ زیادتی اور ویڈیو وائرل کیس
تھانہ نیلور پولیس نے وقوعہ میں ملوث دوسرے ملزم عدنان ستی کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزم کا ایک ساتھی پہلے ہی گرفتار ہو چکا ہے۔
ملزمان 2019 میں لڑکے کے ساتھ زیادتی کرکے ویڈیوز بناتے رہے تھے۔
ملزمان کے خلاف تھانہ نیلور میں مقدمہ درج ہے۔