81

پشاور کارحانو مارکیٹ میں۔پولیس موبائیل۔پر ہینڈ گرینڈ کا دھماکہ۔ایک شہید

پولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ
اے ٹی ایس ٹیم کا حولدار ابن امین شہید
پشاور کارحانو مارکیٹ میں۔پولیس موبائیل۔پر ہینڈ گرینڈ کا دھماکہ۔ایک شہید پولیس
پولیس اور اسسٹنٹ کمشنر کارخانو مارکیٹ میں ایس او پیز کے خلاف ورزی کرنے پر دکانداروں کو پکڑ کر لے جا رہی تھی اس دوران نامعلوم شخص نے پولیس موبائل پر گرنیڈ حملہ کیا اگلی سیٹ میں ابن امین بیٹے تھے گرنیڈ کا نشانہ بنے
کارخانوں مارکیٹ میں گرنیڈ بلاسٹ ایک پولیس اہلکار شہید ایک زخمی ۔۔۔پولیس زرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں