بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ , تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب

*بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ , تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب*

اجلاس آج شام ویڈیو لنک کے ذرئعے ہو گا

بانی پی ٹی آئی کے کیسز اور قانونی معاملات پر غور ہوگا

اسلام آباد میں جلسے کے مقام کے تعین پر بھی مشاورت ہو گی

بانی پی ٹی آئی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ زیر غور آئیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں