اٹک میں کو ورنا ایس او پیز پر عمل درآمد کے تناظر میں ضلع بھر میں ہر قسم کے عوامی اجتماع پر پابندی عائد

اٹک 29 جولائی ( )ڈپٹی کمشنر اٹک عمران حامد شیخ نے پنجاب سول ایڈمنسٹریشن ایکٹ،2017 کے سیکشن 16(1) کے تحت امن و امان برقرار رکھنے اور بالخصوص کو ورنا ایس او پیز پر عمل درآمد کے تناظر میں ضلع بھر میں ہر قسم کے عوامی اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے اور اسے ضلعی و تحصیل انتظامیہ کی اجازت سے مشروط کر دیا ہے۔اس ضمن میں باقاعدہ احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں