Image

اس کیٹا گری میں 1394 خبریں موجود ہیں

کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ کے قاتل مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخوا کی کابینہ میں وزیر کا افسر تعلقات عامہ مقرر کردیا

کوہاٹ میں میڈیکل کی طالبہ کے قاتل مجاہد آفریدی کو خیبر پختونخوا کی کابینہ میں وزیر کا افسر تعلقات عامہ مقرر کردیا تحریک انصاف کوھاٹ کے صدر آفتاب عالم کے بھتیجے اور تحریک انصاف کے کارکن مجاھد افریدی نے میڈیکل…

سابق گورنر محمد زبیر نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا سربراہ بنانے کو دنیا کا انوکھا واقعہ قرار دے دیا

وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو کابینہ کی سب کمیٹی نجکاری کا سربراہ بنانے پر چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں لیکن سب سے پہلے کسی اپوزیشن جماعت کی تنقید کے بجائے ان کی جماعت کے ناراض رہنما سابق گورنر محمد…

جوہری توانائی کے شعبے کا چینی موبائل پاور بینک زیر تعمیر

جوہری توانائی کے شعبے کا چینی موبائل پاور بینک زیر تعمیر چھنگ دو(شِنہوا) ہائی نان چھانگ جیانگ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تحت زیر تعمیر “لنگ لونگ نمبر 1” نیوکلیئر پاور پلانٹ اس وقت دنیا کا پہلا زمین پر مبنی تجارتی…

اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے )کا تنخواہوں اور بقایاجات کی بروقت ادائیگیوں کے حوالے سے نوائے وقت دفتر کا دورہ

راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(آر آئی یو جے )کا تنخواہوں اور بقایاجات کی بروقت ادائیگیوں کے حوالے سے نوائے وقت دفتر کا دورہ،،ریزیڈنٹ ایڈیٹر عزیز علوی کی تنخواہوں اور بقایا جات کی جلد از جلد ادائیگیوں کی یقین دھانی…

چین اقتصادی ترقی اور تخفیف کاربن کے باہمی فوائد کے لئے کوشاں

نان جنگ (شِنہوا) چین کے مشرقی صوبے جیانگ سو کے شہر یانگ ژونگ سے تعلق رکھنے والے ماہر ماحولیات سن تاؤ نے اپنے گھر کے قریب ماحول دوست چارجنگ فراہم کرنے والی پارکنگ میں اپنی الیکٹرک کار چارج کرنے کا…

چارسدہ میں روڈ حادثہ میں دو کمسن بچیوں سمیت والد اور دادی سمیت 4 افراد جانبحق بچیوں کی والدہ شدید زخمی۔

اوسی۔ چارسدہ میں روڈ حادثہ میں مرد، خاتون اور دو کمسن بچیاں جانبحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوئی۔ وی او۔ چارسدہ میں علاقہ نستہ کے قریب سیمنٹ سے بھرا ٹرک اور موٹرکار کے مابین حادثہ ہوا جس کے نتیجے…

نوشہرہ کے علاقہ خویشگی پایان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد موقع پر جاں بحق دونوں افراد آئیس نشے کے عادی تھے

نوشہرہ کے علاقہ خویشگی پایان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ دو افراد موقع پر جاں بحق دونوں افراد آئیس نشے کے عادی تھے جاں بحق ہونے والوں میں زاہد ولد جان شیر اور عاصم عرف ہاشم شامل ہیں نوشہرہ:-لاشوں کو…

ایبٹ آباد: پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بنچ میں پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر اقبال قتل کیس کی سماعت۔ ملزم سابق رکن کے پی اسمبلی فیصل زمان خان کی سفری ضمانت خارج کر دی۔

ایبٹ آباد: پشاور ہائی کورٹ سرکٹ بنچ میں پی ٹی آئی رہنما ملک طاہر اقبال قتل کیس کی سماعت۔ کیس کی سماعت جسٹس فہیم پر مشتمل سنگل بنچ نے کی۔ عدالت نے ملزم سابق رکن کے پی اسمبلی فیصل زمان…

سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پرگلیشیئر ٹوٹنے سے 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند

مانسہرہ :سیاحتی مقام ناران میں جھیل روڈ پرگلیشیئر ٹوٹنے سے 8 ہوٹلوں کو نقصان پہنچا جس کے بعد شاہراہ کاغان پلدراں سے مکمل طور پر بند کر دی گئی۔ ڈی جی کے ڈی اے شبیر خان کے مطابق ناران میں…

خیبرپختونخوا میں کورونا کے جے این ون ویرئینٹ کے پھیلاو کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے ہسپتالوں کو انفلوئینزا لائک ڈیزیز میں ٹیسٹنگ زیادہ کرنے کی ہدایات

خیبرپختونخوا میں کورونا پازیٹیو کیسز کے تناظر میں ایڈوائزری جاری۔کورونا کے جے این ون ویرئینٹ کے پھیلاو کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے : محکمہ صحت کے مطابق ہسپتالوں کو انفلوئینزا لائک ڈیزیز میں ٹیسٹنگ زیادہ کرنے کی…