بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 305 خبریں موجود ہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستانی حکام سے پاکستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور

*بریکنگ* *سربراہ اقوام متحدہ کا پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زور* اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پاکستانی حکام سے پاکستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اقوام متحدہ کے سربراہ نے پاکستانیوں پر…

گوانتانامو سے رہا ہونے والے 2 افغان شہری 22 برس برس بعد وطن واپس پہنچ گئے

کابل( بی این اے ) گوانتانامو سے رہا ہونے والے 2 افغان شہری 22 برس برس بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ یہ دونوں افغان شہری جو کئی برسوں سے امریکی جیل میں قید تھے امارت اسلامیہ کی مسلسل کوششوں کے…

پاکستان نے صومالیہ کے فوجی بیس میں نماز پڑھتے اہلکاروں پر کیے گئے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے

پاکستان نے صومالیہ کے فوجی بیس میں نماز پڑھتے اہلکاروں پر کیے گئے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان موغادیشو میں متحدہ عرب امارات کے…

پیرس میں بھارتی سفارتخانہ کے سامنے مقبول بٹ کی 40 ویں برسی کے موقع پر JKLF EU کا احتجاجی مظاہرہ ملک مشتاق پاشا نعیم چوہدری کا شہداء کا مشن کو ہر قیمت پر پورا کرنے کا عزم

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یورپ زون چیپٹر نے عظیم کشمیر شہید مقبول بٹ کی 40ویں برسی کے موقع پر پیرس میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا۔ مقررین نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی جائز…

یوم شہادت مقبول بٹ پر JKLF یورپ زون کا برسلز میں بھارتی سفارتخانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سردار ظہیر خالدجوشی علی رضا سید نے خطاب کیا

گیارہ فروری مقبوضہ کشمیر کے آزادی پسند لیڈر مقبول بٹ کی شہادت کا دن ہے، جے کے ایل ایف یورپ زون نے اس موقع پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں جے کے ایل ایف یورپ زون کے…

مقبول بٹ اور افضل گورو کی برسی کے سلسلے میں برسلز میں تقریب میں خراج عقیدت پیش علی رضا سید نے کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

عظیم کشمیری شہداء مقبول بٹ اور افضل گورو کی برسی کے سلسلے میں بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں جو یورپی ہیڈکواٹرز بھی ہے،کشمیر کونسل ای یُوکے زیرِ انتظام ایک تقریب منعقد ہوئی کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام کونسل کے مرکزی…

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے عام انتخابات پرامن اور کامیابی کے ساتھ منعقد کیے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نے آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات کو دیکھا ہے، ہم ان میں سے بعض بیانات کے منفی لہجے پر حیران ہیں۔یہ بیانات…

ریاض / سعودی عرب سعودی دارالحکومت ریاض میں موسلادھار بارش بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا،سعودی محکمہ موسمیات

ریاض / سعودی عرب سعودی دارالحکومت ریاض میں موسلادھار بارش بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہے گا،سعودی محکمہ موسمیات

نئے قمری سال کے موقع پر چینی مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء کی مقبولیت میں اضافہ

نئے قمری سال کے موقع پر چینی مارکیٹ میں پاکستانی اشیاء کی مقبولیت میں اضافہ کنمنگ (شِنہوا) چین کے جنوب مغربی صوبے یوننان کے شہر کنمنگ میں نئے قمری سال کی مناسبت سے خریداری کا میلہ جاری ہے۔موسم بہار کے…

پاکستانی طلباء کی چین کے اسپرنگ فیسٹیول ویلیج گالامیں شرکت

گوئی یانگ(شِنہوا) فٹ بال اور موسیقی بالکل رابطے کی ایک زبان کی طرح ہیں جو لوگوں کو آپس میں جوڑتے ہیں، یہ کہنا تھا پاکستانی طالبہ رافعہ سیف کا، جنہوں نے چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو کی کاونٹی…