بین الاقوامی

اس کیٹا گری میں 321 خبریں موجود ہیں

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں، مقیمین اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں پر ہونے والے وحشیانہ مظالم کو رکوائے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں، مقیمین اور تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی ہے اور عالمی برادری سے مطالبہ بھی کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں پر ہونے والے وحشیانہ مظالم…

وزیراعظم پاکستان،محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے

وزیراعظم پاکستان،محمد شہباز شریف نے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔ شیخ حسینہ واجدنے پاکستان کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر اپنے مبارکبادی پیغام کے لیے۔ انہوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو…

گندم کی پیداوارمیں پاک چین تعاون سے پاکستان میں غذائی تحفظ اوراقوام متحدہ کےپائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول یقینی ہوگا، ماہرین

اسلام آباد (شِنہوا)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ گندم پاکستان کی بنیادی غذائی فصل ہے جس کا رقبے، پیداوار اور کھپت کے اعتبار سے تمام فصلوں پر غالب حصہ ہے، گندم کی پیداوار اور اس بڑی رسد کا معیاربڑھانے میں…

چینی صدرشی کی زرداری کو پاکستان کا صدرمنتخب ہونے پرمبارکباد

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے آصف علی زرداری کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں صدرشی نے کہا کہ چین اور پاکستان اچھے ہمسائے، دوست،شراکت دار اور اچھے برادر…

چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ مودی کشمیریوں کو اپنے فریب کارانہ سیاسی جال میں پھنسانا چاہتا ہے لیکن وہ ہرگز اس کے جال میں نہیں آئیں گے۔

کشمیری مودی کے سیاسی جال میں ہرگز نہیں آئیں گے، علی رضا سید برسلز: چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے کہاہے کہ مودی کشمیریوں کو اپنے فریب کارانہ سیاسی جال میں پھنسانا چاہتا ہے لیکن وہ ہرگز اس…

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا نتیجہ جاری کردیا،آصف زرداری نے 411 ووٹ حاصل کیے ۔ محمود خان اچکزئی نے 181 ووٹ حاصل کیے

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا نتیجہ جاری کردیا،آصف زرداری نے 411 ووٹ حاصل کیے ۔ محمود خان اچکزئی نے 181 ووٹ حاصل کیے الیکشن کمیشن کے مطابق اس وقت الیکٹورل کالج میں 1185 نشستیں ہیں۔ 1185 میں سے 92…

چین کی اقتصادی ترقی کا ہدف قابل عمل اور ترقی میں معاون ہے

چین کی اقتصادی ترقی کا ہدف قابل عمل اور ترقی میں معاون ہے بیجنگ(شِنہوا) چین نے 2024 کے لیے اپنی اقتصادی ترقی کا ہدف تقریباً 5 فیصد مقررکیا ہے،جو قابلِ حصول اور پوری دنیا کی ترقی کے لیے معاون ہے۔…

سائنس و ٹیکنالوجی اختراع ، چین میں ترقی کا نیا انجن

بیجنگ (شِنہوا) چین اعلیٰ معیار کی ترقی سے جدیدیت کو فروغ دے رہا ہے اور سائنس وٹیکنالوجی میں اختراع ملک کے لئے ترقی کا ایک نیا انجن بن چکی ہے۔ چین کی سب سے بڑی مقننہ قومی عوامی کانگریس اور…

چین کی سرکاری کارکردگی رپورٹ پہلی بار نابینا افراد کی زبان میں پیش کردی گئی

بیجنگ (شِنہوا)بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے سیشن کا آغاز ہوا تو وانگ یونگ چِھنگ کو بریل ورژن میں سرکاری کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی جو تاریخی طور پر ملک کی اعلیٰ مقننہ میں…

چین گھر پر رہنے والے بزرگوں کی دیکھ بھال کو بہتر بنائے گا

چین گھر پر رہنے والے بزرگوں کی دیکھ بھال کو بہتر بنائے گا بیجنگ (شِنہوا)چین گھرپر ہی دیکھ بھال حاصل کرنے کے خواہشمند بزرگ افراد کو بہتر خدمات پیش کرے گا، کیونکہ زیادہ تر چینی بزرگ شہری گھروں میں رہنے…