اسملیوں کی تحلیل کے بعد گاڑیوں پر وزیر /ایم این اے /ایم پی اے /کوآرڈینٹر ز کی پلیٹ لگانا غیر قانونی ہے۔بلوچستان پولیس

۔اسملیوں کی تحلیل کے بعد گاڑیوں پر وزیر /ایم این اے /ایم پی اے /کوآرڈینٹر ز کی پلیٹ لگانا غیر قانونی ہے۔بلوچستان پولیس

۔نجی گاڑیوں پر بلیو بتی کا لگانا بھی غیر قانونی عمل ہے۔ترجمان پولیس

۔گاڑیوں پر ایسی نمبر پلیٹ اور بلیو بتی لگانے والوں کو نمبر پلیٹ اور بلیو بتی ہٹانے کے لیۓ 24 گھنٹے کا وقت دیا جاتا ہے۔ترجمان بلوچستان پولیس

۔24 گھنٹے بعد ایسی غیر قانونی نمبر پلیٹ اور بلیو بتی کی حامل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغا ز کیا جاۓ گا۔ترجمان

۔غیر نمونہ نمبر پلیٹ والے گاڑی مالکان کے خلاف بلا امتیاز کاروائی کی جاۓ گی۔ترجمان بلوچستان پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں