25

عمران خان کو بائیڈن کا فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، معید یوسف

*عمران خان کو بائیڈن کا فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، معید یوسف*

*ایسا پہلی بار ہوا ہے ستر 72 سالوں میں میں کوئی فون نہ کرے ہمارے وزیراعظم کو*

*تڑپ تڑپ کے اس دل سے آہ نکلنےگی*
*جو بائیڈن فون کرتا نہیں ہے مودی فون اٹھاتا نہیں ہے ہے اور ہمارے وزیراعظم عمران خان Absolutely not لے کر گھوم رہے ہیں*

*عمران خان نے پاکستان اور پاکستانی عوام کا ایمیج بنانا تھا یہاں پر عمران خان کا کوئی فون سنتا نہیں ہے اور کوئی عمران خان کو فون کرتا نہیں ہے*

*عام لفظوں میں کہا جائے تو کوئی بھی عمران خان کو منہ لگانا پسند نہیں کرتا ساری دنیا کو پتہ ہے عمران خان نے کٹھ پتلی وزیراعظم ہے*

*Fincal time*
*Pakistan’s security adviser complains Joe Biden has not called Imran Khan*

*Pakistan’s national security adviser has complained about Joe Biden’s failure to contact Prime Minister Imran Khan*

*مشیر قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان جیسے اہم ملک کے وزیراعظم عمران خان کو امریکی صدر جو بائیڈن کا فون نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔*
*برطانوی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ ہر بار کہا جاتا ہے کہ فون کیا جائیگا۔*

*دوسری جانب امریکی سینئر حکام کا کہنا ہے کہ مناسب وقت آنے پر وزیراعظم عمران خان کو فون کرلیا جائیگا*

*مشیر قومی سلامتی معید یوسف کی شکایت کے بعد سنا ہے کہ جو بائیڈن نے ایک واٹس ایپ میسج عمران خان کو کیا ہے جس میں لکھا تھا زات دی کوڑ کرلی تے شھتیراں نال جھپے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں