36

پنڈیگھیب کے علاقہ نلہڈ کے رہاٸشی دو نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق۔

پنڈیگھیب کے علاقہ نلہڈ کے رہاٸشی دو نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق۔

25 سالہ محمد ارشد اور 22 سالہ محمد عابد قصبہ ٹانویں کے قریب منی ڈیم پر سیرو تفریح کی غرض سے گئے۔

اٹک۔ پاٶں پھسل جانے کے باعث گہرے پانی میں گرنے اور ایک دوسرے کو بچاتے ہوۓ دونوں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گۓ

اٹک۔ دونوں کی نعشوں کو مقامی افراد کی مدد سے ڈیم سے نکال لیا گیا۔

اٹک۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارواٸی کے بعد نعشیں ورثا ٕ کے حوالہ کردیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں