39

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر چینی شہریوں کے لئے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سپیشل امیگریشن کاؤنٹر کا افتتاح کردیا

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر چینی شہریوں کے لئے خصوصی امیگریشن کاؤنٹر قائم

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سپیشل امیگریشن کاؤنٹر کا افتتاح کردیا

خصوصی کاؤنٹر کے ذریعے چینی مسافروں کی تیز ترین امیگریشن ہوسکے گی۔

خصوصی کاؤنٹر کے ذریعے سی پیک ویزا ہولڈرز بھی استفادہ کرسکیں گے۔

خصوصی کاؤنٹر کا قیام وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی خسوصی ہدایت پر قائم کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی طرف سے سی پیک کی علیحدہ کیٹیگری کا ویزا بھی جاری کیا جارہا ہے۔

کاؤنٹر کے افتتاح پر ڈی جی ایف آئی اے بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں