14

ساتویں کے نصاب میں میجر عزیز بھٹی شہید کے ساتھ ملالہ کی تصویر لگانے پر سخت ایکشن سٹاک قبضہ میں پبلیکیشن پابندی لگانے کا فیصلہ

‏اہم ترین : ساتویں کے نصاب میں میجر عزیز بھٹی شہید کے ساتھ ملالہ یوسفزئی کی تصویر لگانے پر سخت ایکشن — پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آکسفورڈ سوشل سٹڈیز کی کتابوں کا سٹاک قبضے میں لے لیا – پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے اعلی حکام نے فی الفور کاروائی کرتے ہوئے پبلیکیشن کو بین کرنے کا فیصلہ کرلیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں