13

سوات۔کالام اور اتروڑ کے قوموں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بدستور جاری ہے۔فائرنگ سے7 افراد جنبحق جبکہ 25 افراد شدیدزخمی کالام اور اوتروڑ کے سرحدی علاقہ پر آلو کے فصل پر کالام اور اوتروڑ کے اقوام کے مابین لڑائی کئی گھنٹوں سے جاری ہے

سوات۔کالام اور اتروڑ کے قوموں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بدستور جاری ہے۔فائرنگ سے7 افراد جنبحق جبکہ 25 افراد شدیدزخمی
کالام اور اوتروڑ کے سرحدی علاقہ پر آلو کے فصل پر کالام اور اوتروڑ کے اقوام کے مابین لڑائی کئی گھنٹوں سے جاری ہے
فائرنگ کے تبادلہ میں دونوں فریقین سے 7 افراد جانبحق،25افرادزخمی
پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری متاثری علاقہ میں پہنچ گئی ہیں۔پولیس اور مقامی جرگہ فائربندی کیلئے کوشش کررہی ہیں

دونوں فریقین کے مابین فائرنگ کا سلسلہ جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں