20

ڈی۔آئی۔خان میں پسٹل کا فائر لگنے سے نوجوان جانبحق، حادثہ یا خودکشی، پولیس کی تفتیش جاری ہے،

ڈی۔آئی۔خان میں پسٹل کا فائر لگنے سے نوجوان جانبحق، حادثہ یا خودکشی، پولیس کی تفتیش جاری ہے،
ڈی۔آئی۔خان: ٹاون کی حدود لچھرا میں پسٹل کا فائر لگنے سے امداد اللہ ولد محمد حنیف اعوان نامی نوجوان جانبحق، حادثہ یا خودکشی، پولیس کی تفتیش جاری ہے،
ایس ایچ او ٹاون اصغر خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں