21

نادرا میں سابق فوجی افسروں کو تعینات کردیا گیا مطیع اللہ جان کا تبصرہ

‏۔NADRA میں بڑے پیمانے پر تبادلے

بریگیڈیئر (ر) طلال قیوم DG ریجنل ہیڈ کوارٹر اسلام آباد تعینات

میجر (ر) عمران علی خان ایکٹنگ DG ریجنل ہیڈ کوارٹر ملتان

بریگیڈیئر (ر) خالد لطیف خان DG نادرا سندھ مقرر

لیفٹیننٹ کرنل (ر) سہیل مقصود DG ریجنل ہیڈ کوارٹر سکھر
‏لیفٹیننٹ کرنل (ر) انیس خان DG سی آر ایم ایس نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد

لیفٹیننٹ کرنل (ر) شیخ جعفر DG ایچ آر پول نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد

لیفٹننٹ کرنل (ر) شمس نیاز DG سیکسیشن سرٹیفکیٹس نادرا ہیڈ کوارٹرز تعینات

لیفٹیننٹ کرنل (ر) طلحہٰ سعید DG ایلین رجسٹریشن اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں