18

مظفرآباد: تحریک انصاف کے امیدوار اسمبلی چوہدری شہزاد کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرFIR درج سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ورکرز کی جانب سے ناجائز اسلحہ کی نمائش ہوائی فائرنگ کی گئی

آزادکشمیر انتخابات 2021 سیکرٹری الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز

مظفرآباد: تحریک انصاف کے امیدوار اسمبلی چوہدری شہزاد کیخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایف آئی آر درج

مظفرآباد: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں ورکرز کی جانب سے ناجائز اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کی گئی

مظفرآباد: چوہدری شہزاد، ظہور مغل،ممتاز مغل ایف آئی آر میں نامزد

مظفرآباد: ڈنہ مغلاں میں ایک کارنر میٹنگ منعقد کی گئی جس کے بارے میں ضلعی انتظامیہ کو کسی قسم کی کوئی پیشگی اطلاع یا نوٹس نہیں دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں