35

آسٹریلین وزیراعظم گھرکی مالک نے باہر نکل کر کہا کہ مسٹر وزیراعظم یہ لوگ میرے گھاس پر کھڑے ہیں انکو پیچھے ہٹاؤ۔

آسٹریلین وزیراعظم میڈیا سے گفتگو کر رہا تھا کہ سامنے والے گھرکی مالک نے باہر نکل کر کہا کہ مسٹر وزیراعظم یہ لوگ میرے گھاس پر کھڑے ہیں انکو پیچھے ہٹاؤ۔ اور وزیراعظم نے بات روک کر میڈیا نمائندوں کو پیچھے ہٹایا اور ملک مکان وزیراعظم کی پرواہ کئے بغیر شکریہ ادا کرکے واپس اندر چلا گیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں