20

مشعال ملک ویڈیو پیغام بھارت سرکار نے ہر ممکن کوشش کی اس جنت کو دوزخ میں تبدیل کرے، کشمیر میں ہر بار بھارت کو شکست ملی،مودی کو لاکھوں کی فوج کا غرور ہے نا جو نہتی قوم پر قبضہ کرسکتی ہے،

اسلام آباد/مشعال ملک ویڈیو پیغام

جب اللہ تعالیٰ نے دنیا میں جنت بنائی تو یہ تحفہ صرف کشمیری قوم کو عطا کیا، مشعال ملک

ہر کشمیری اس خوبصورت جنت کا سپاہی ہے، مشعال ملک

بھارت سرکار نے ہر ممکن کوشش کی اس جنت کو دوزخ میں تبدیل کرے، مشعال ملک

کشمیر میں ہر بار بھارت کو شکست ملی، مشعال ملک

اللہ کا قانون ہے جنت کھبی دوزخ میں تبدیل نہیں ہوسکتی، مشعال ملک

جنت کشمیر کا سردار کوئی فرعون نہیں ہوسکتا ہے، مشعال ملک

مودی تم کیا جانو بہادری اور دلہری کیا ہوتی ہے، مشعال ملک

مودی تمہیں لاکھوں کی فوج کا غرور ہے نا جو نہتی قوم پر قبضہ کرسکتی ہے، مشعال ملک

ہمارے پاس اللہ ہے جو سب سے بڑا ہے اور ہمارے پاس شہیدوں کی فوج ہے، مشعال ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں