20

مقامی عدالت پی پی کے ایم این اے قادرمندوخیل کی تحریک انصاف کی رہنمافردوس عاشق اعوان کے خلاف درخواست کی سماعت ۔

مقامی عدالت
پی پی کے ایم این اے قادرمندوخیل کی تحریک انصاف کی رہنمافردوس عاشق اعوان کے خلاف درخواست کی سماعت ۔

عدالت میں سعیدآبادتھانے کے ایس ایچ اوپیش

عدالت میں دستاویزات پیش نہ کرسکا۔

عدالت 6جولائی تک کیس ملتوی کرکے ایس ایچ او کودستاویزات کے ساتھ پیش ہونے کاحکم دے دیا۔

قادرمندوخیل نے نجی چینل پرفردوس عاشق اعوان کی جانب سے تھپڑمارنے کامعاملہ۔

پولیس کی جانب سے ایف آئی اے داخل نہ کرنے پرعدالت سے رجوع کیا۔

قادرمندوخیل کاکہناہے فردوس عاشق اعوان کی حرکت سے میرے ووٹرز اورفیملی کی دل آزادی ہوئی ۔

عدالت سے استدعاہے کہ کیس داخل کرنے حکم دیاجائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں